السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں ۔ بھئی آج کل تو کوئی ہم کو پوچھ ہی نہیں رہا ہے اس دھاگے پر ۔ ۔۔۔ گھاس ڈالنے کا اس لیئے نہیں کہہ رہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ آج کل گھاس بھی بہت مہنگی ہوگئی ہے ۔ لہذا میں کسی کے بجٹ کو بھی خراب نہیں کرنا چاہتا ۔ خیر کیا حال چال ہیں ۔ دونوں غائبین اور حاضرین مرد وحضرات کے ۔ ۔۔۔
السلام علیکم شمشاد بھائی رجسٹر آج پھر غائب ھے
و علیکم السلام شعیب بھائی
بھائی جی کچھ اور بھی لکھ دیا کریں کہ لکھنے پر پابندی ہے؟
و علیکم السلام
لگتا ہے زینب کا اثر ہو ہی گیا ہے۔
اب ہر طرف ایسے ہی اثرات پائے جاتے ہیں، کیسے بچا جائے؟ کوئی تعویز گنڈے کروانے پڑیں گے کسی پہنچی ہوئی سرکار سے