میں اچھی ہوں بہت۔ ۔ ۔ ۔ ۔شمشاد بھائی تو مجھے کبھی بھی نظر نہین آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے پاس کونسا والا کمپیوٹر ہے کہ آپ لوگوں کو پڑھ بھی لیتے ہیں اور دیکھ بھی لیتے ہیں
میں آئی ہوں لیکن کسی کو مجھ سے کوئی شکایت وکایت تو نہیں ہے نا ؟۔کون ہے جو محفل میں آیا
میں آئی ہوں لیکن کسی کو مجھ سے کوئی شکایت وکایت تو نہیں ہے نا ؟۔
لیکن شکایت کیوں ہوگی آخر؟؟؟ وہ بھی "ہیر" سے؟؟میں آئی ہوں لیکن کسی کو مجھ سے کوئی شکایت وکایت تو نہیں ہے نا ؟۔
اگر برا منایا تو آپ پڑوسیوں کو کیسے مناتے ہیں؟؟؟ویری نائس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے ہمارے مذاق کا برا نا منائیے گا ۔۔۔۔
اگر برا منایا تو آپ پڑوسیوں کو کیسے مناتے ہیں؟؟؟
جس دن بنگالی بینگن کی بھاجی بناتا ہے پڑوسیوں کو تحفہ مین بھیج دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکر ہے سانپ کی بریانی نہیں کہی، لیکن ہمارے گھر تو ابھی تک نہیں آئی بنگالی کی بنی ہوئی بینگن کی بھاجی
اللہ اللہ کرو لڑکی۔۔۔۔ اج کل سبزی مہنگی ہونے کی وجہ سے تو ہماری اس "کالی کلوٹی" اذیت سے جان چھوٹی ہے ۔۔۔ اس کا نام بھی نہ لو ابھی ۔۔۔ ورنہ کمبخت صبح ہی پکا ڈالے گا۔۔۔
اللہ اللہ اللہ اللہ
اب وہ کیا پکائے گا؟؟؟
مجھے یخنی پلاو تو بہت بہت زیادہ پسند ہے
ویسے مینیو کون ترتیب دیتا ہے؟
مجھے ابھی ایک ایس ایم ایس ملا ہے۔ شکریہ میں نمبر لکھ لیتا ہوں۔
آج ظفری نہیں آئے اور حسن بھی
کون کون ہے رات کا راہی شمشاد بھائی؟؟؟ ویسے کیا آپ دفتر نہین جاتے جو اتنی دیر تر لاگ ان رہتے ہیں؟اب تو کسی رات کے راہی کو ہی آنا چاہیے۔
کون کون ہے رات کا راہی شمشاد بھائی؟؟؟ ویسے کیا آپ دفتر نہین جاتے جو اتنی دیر تر لاگ ان رہتے ہیں؟