حسن علوی
محفلین
و علیکم السلام
حسن کیسے ہو؟ تمہاری کمی محسوس ہو رہی ہے۔
میں بالکل ٹھیک ہوں شمشاد بھائی اور کچھ مصروفیت کے باعث محفل پر حاضری کم ھے مگر وہ کہتے ہیں ناں کہ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ھے
و علیکم السلام
حسن کیسے ہو؟ تمہاری کمی محسوس ہو رہی ہے۔
ہاہاہا۔۔آپ کی بیوی یونی ہماری بھابی۔تو بھابی سے آپ ڈرتے ہیں تو کیا ہم بھی ڈر جایئں گے۔نہیںنہیںوہ ہم سے اچھے سے بات کریں گی اور ہم بھی ان کی خوب خدمت کریںگے تو اپ سوچیے پھر اپ کا کیا ہو گا کالیہ![]()
کل ایک روپی جرمانہ لے کے آیے گا۔۔۔۔دیر سے انے کا۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف 1 روپیہ؟ 16 تو بولتیں زینب ایک بیبسی پی لیتے ہم دونوں
نیٹ پر آ کر بھی بوریت ۔۔مجھے آج کچھ بوریت ہو رہی ہے سارہ ، کل بہت مزے میں گذری تھی اور اب نہیں معلوم کل کیسی گذرے !