سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم اسلام
3 خوبصورت دوشیزاوں کے سلام کا اکٹھا جواب دے رہی ہوں
اسکا جواب تو سعود خود دینگے
ویسے آپ میں ہوتے تو کیا جواب دیتے![]()
بڑی خوشی ہوئی شعیب بھائی!
اب محفل میں گل افشانی کیجئے۔![]()
گل پاشی تو سنا ہے یہ گل افشانی کیا چیز ہے؟؟