ویسے بزلہ سنجی میں آپکا بھی ثانی اب تلاش کرنا ہوگا۔۔۔ ہم تو صرف محسن بھائی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا
در اصل موقع محل بڑھی ہوئی ٹریفک کے چلتے از خود پیدا ہو گیا۔ ورنہ میں نے تو تفسیر بھائی کے تعارف والے غار میں گھسنے کی بابت عرض کیا تھا۔
ورنہ میں اور بزلہ سنجی کی جرات!!
شمشاد بھائی، ظفری بھائی، زکریا بھائی، محسن بھائی، زونی اپیا اور آپ کے سامنے۔
پاجی کس کے چچا کا تذکرہ ہو رہا ہے
لو میرے کچھ کہنے سے پہلے ہی غلطی پکڑ لی، غلطی ہو گئی شمشاد بھائی آجکل دماغ جو گھوما ہوا ھے
کر لو گل، پوچھ رہے ہیں زلیخا کون تھی
السلام علیکم
یہان کیا ذکر چل رہا ہے
ارے واہ آج تو زونی بھی نظر آرہی ہیں
کیا بات ہے زکریا ۔۔۔۔ کیا آج کل کچھ نئے تجربات کر رہے ہو ۔؟
ابنِ سعید اپیا اور زلیخا چچا ۔۔۔۔ معاملہ کیا ہے ۔ ؟
ارے بھائی خوف خدا بھی کوئی چیز ہے ہم اور شوخی ۔۔۔ کیا دو مختلف چیزیں نہیں ہیں ؟
میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟؟
میں اور غائب یہ بات ہاجمولا کھانے کے بعد بھی ہضم نہیں ہوئی
یہ ڈاکٹر صاحب کی نیئ مریضہ ہیں کیا
کوئ بات نہیں یونس آپ کو آپ کا یوسف ضرور ملے گا۔
کوئ بات نہیں یونس آپ کو آپ کا یوسف ضرور ملے گا۔