ٹائپ کرنے کی رفتار پوچھی ہے، آپ کیا سمجھ بیٹھیں؟
اور اب میری غیر متوقع حاضری
وعلیکم السلام ، ظفری کیسے ہیں آپ اور کیسا رہا آپکا شکاگو کا ٹور![]()
قربِ قیامت کی نشانی ہے کہ بھتیجی چچا کو کیسے بے تکلفی سے نام لے کر مخاطب کر رہی ہے۔![]()
ہا ہا ہا ہا ہا
آنے دیجئے شگفتہ اپیا کو کہ یہ خبر بریکنگ نیوز کی زینت بنے۔