زیک نے تو سعود کی چھیڑ بنا لی ہے اپیا
اب ہم دونوں بہن بھائی بھی سوچتے ہیں آپکی کوئی چھیڑ![]()
سعود نے جوانی کے ساتھ ساتھ حسِ مزاح بھی نکلوا دی شاید۔
بھائی جوانی کب آئی؟ میں تو پیدا ہی پکی فصل کی مانند ہوا تھا!
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
کیسے ہیں؟ آپ کی کوئی نئی تحریر کافی دنوں سے نہیں آئی۔
وعلیکم السلام!
کیسے ہیں محترم بھائی جان!
و علیکم السلام سب کو
شعیب بھائی آپ کہاں رہ گئے تھےِ؟
عندلیب یہ آپ " آسلام علیکم " کیوں لکھتی ہیں؟ کیا حیدر آباد میں ایسے ہی لکھتے ہیں جبکہ صحیح طریقہ " السلام علیکم " ہے۔