السلام علیکم۔۔میری غیر متوقع آمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم مئی 14، 2008 #206 جی ہاں اپیا کے حکم کے بموجب حاضر تو ہو گیا ہوں پر اب سونے کا ارادہ کر رہا ہوں۔ ایک عدد افسانے کے اتمام کو لیکر اب تک جاگ رہا تھا۔ بحمدہ اللہ وہ مکمل ہو گیا۔
جی ہاں اپیا کے حکم کے بموجب حاضر تو ہو گیا ہوں پر اب سونے کا ارادہ کر رہا ہوں۔ ایک عدد افسانے کے اتمام کو لیکر اب تک جاگ رہا تھا۔ بحمدہ اللہ وہ مکمل ہو گیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2008 #209 رات کو خاصی محفل جمی لیکن میرے کمپیوٹر پر قبضہ گروپ نے زبردستی قبضہ کر کے مجھے بے دخل کر دیا تھا اس لیے حاضر نہ ہو سکا۔ ابھی بھی بس چوری چھپے ہی حاضر ہوا ہوں۔ اب نکلتا ہوں۔
رات کو خاصی محفل جمی لیکن میرے کمپیوٹر پر قبضہ گروپ نے زبردستی قبضہ کر کے مجھے بے دخل کر دیا تھا اس لیے حاضر نہ ہو سکا۔ ابھی بھی بس چوری چھپے ہی حاضر ہوا ہوں۔ اب نکلتا ہوں۔
عمار ابن ضیا محفلین مئی 15، 2008 #212 زینب نے کہا: السلام علیکم۔۔میری غیر متوقع آمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آج کل تمہاری ایسی غیر متوقع آمد زیادہ ہی ہونے لگی ہے۔۔۔ کس کا تعاقب ہے؟
زینب نے کہا: السلام علیکم۔۔میری غیر متوقع آمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آج کل تمہاری ایسی غیر متوقع آمد زیادہ ہی ہونے لگی ہے۔۔۔ کس کا تعاقب ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2008 #213 میں بھی آج دفتر سے فرلو لگا کر کھسک آیا ہوں تو سوچا ذرا محفل کی سیر شیر کی جائے۔ یہ سارہ خان کہاں رہ گئی؟
میں بھی آج دفتر سے فرلو لگا کر کھسک آیا ہوں تو سوچا ذرا محفل کی سیر شیر کی جائے۔ یہ سارہ خان کہاں رہ گئی؟
زینب محفلین مئی 15، 2008 #214 راہبر نے کہا: یہ آج کل تمہاری ایسی غیر متوقع آمد زیادہ ہی ہونے لگی ہے۔۔۔ کس کا تعاقب ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہے کسی کا تمہیں کیوں بتاؤں۔تم اس بات کے "مامے"لگتے ہو کہ کس کی تعاقب ہے
راہبر نے کہا: یہ آج کل تمہاری ایسی غیر متوقع آمد زیادہ ہی ہونے لگی ہے۔۔۔ کس کا تعاقب ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہے کسی کا تمہیں کیوں بتاؤں۔تم اس بات کے "مامے"لگتے ہو کہ کس کی تعاقب ہے
عمار ابن ضیا محفلین مئی 15، 2008 #215 یہ تمہیں آج کل مامے اور مامے دے پتر۔۔۔ یہ کچھ زیادہ ہی یاد آرہے ہیں۔ کیا بات ہے؟