کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شکر ہے کوئی تو آیا۔۔۔ کہیے راجا صاحب کیسے مزاج ہیں۔۔۔۔ ایک تو یہ شمشاد بھائی نہیں ہوتے ہیں تو بڑا خالی خالی لگتا ہے ماحول
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید تعبیر

اور ڈاکٹر صاحب ڈرائیور ڈیوٹی تو روزانہ ہی لگتی ہے، ہاں یہ ضرور ہے کہ کبھی کم وقت کے لیے اور کبھی زیادہ وقت کے لیے۔
 
یہاں تو رات سے کوئی آیا ہی نہیں۔۔۔ اس دھاگہ کو صبح بخیر۔
عندلیب صاحبہ نظر آرہی ہیں۔ شاید اس دھاگہ کو بھی رونق بخشیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت سارہ کو آنا چاہیے، اعجاز بھائی کو آنا چاہیے۔

مجھے کچھ کچھ حالات سنگین لگ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی کوئی بات نہیں، اب حالات خاصے قابو میں ہیں۔ پھر بھی تحقیقات جاری ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تعبیر اور عندلیب کہاں رہ گئیں تھیں اور سعود بھائی بھی خاصے کم وقت کے لیے آئے تھے۔
 
میں حاضر ہوں شمشاد بھائی!

زینب اپیا تحقیقات صرف کسی کے خلاف نہیں کی جاتیں بلکہ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top