ضرور کیوں نہیں لیکن دعا کے ساتھ ساتھ محنت کی بھی بہت ضرورت ہوتی ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2008 #421 ضرور کیوں نہیں لیکن دعا کے ساتھ ساتھ محنت کی بھی بہت ضرورت ہوتی ہے۔
حسن علوی محفلین مئی 23، 2008 #422 یہ 'محنت' کس بلا کا نام ھے شمشاد بھائی لیجیئے میں تو چلا کہ نہ نہ کرتے بھی کتنی ہی دیر ہو گئی۔ زندگی رہی تو رہیں گی یہ ملاقاتاں باقی۔ فی امان اللہ
یہ 'محنت' کس بلا کا نام ھے شمشاد بھائی لیجیئے میں تو چلا کہ نہ نہ کرتے بھی کتنی ہی دیر ہو گئی۔ زندگی رہی تو رہیں گی یہ ملاقاتاں باقی۔ فی امان اللہ
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2008 #423 چلو پھر جاؤ اور جا کر محنت سے پڑھائی کرو، چار جون کے بعد ملاقات ہو گی، لیکن بیچ بیچ میں ایک آدھ چکر لگاتے رہنا۔
چلو پھر جاؤ اور جا کر محنت سے پڑھائی کرو، چار جون کے بعد ملاقات ہو گی، لیکن بیچ بیچ میں ایک آدھ چکر لگاتے رہنا۔
ابن سعید خادم مئی 23، 2008 #429 وعلیکم السلام کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب؟ اور عیشل اپیا آپ کیسی ہیں؟ کہاں گم تھیں ان دنوں؟
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2008 #433 خوش آمدید عیشل بہت دنوں بعد آئیں، کہیے کیسی ہیں؟ ضبط کی کوئی خیر خبر؟
ابن سعید خادم مئی 23، 2008 #438 صبح کے چار بج گئے اب سوچتا ہوں کہ سو جاؤں۔ کالج بھی جانا ہی ہے۔ شب بخیر!
تعبیر محفلین مئی 23، 2008 #440 اف لوگ رات میں سوتے ہیں اور ایک سعود ہین جو کہ صبح اذان دیکر سوتے ہیں جب میں پاکستان ہوتی ہوں نا تم وہاں ہم یہی کرتے تھے فجر کی نماز کے بعد سوتے تھے
اف لوگ رات میں سوتے ہیں اور ایک سعود ہین جو کہ صبح اذان دیکر سوتے ہیں جب میں پاکستان ہوتی ہوں نا تم وہاں ہم یہی کرتے تھے فجر کی نماز کے بعد سوتے تھے