یونس بھائی۔ آپ کی صبح یا ہماری ۔ چلیں ہم آپ کی صبح کو سلام کہتے ہیں۔اور ہماری طرف شام سے ایک خوشگوار شام قبول کیجئےصبح کا سلام قبول کیجئے سرکار
اور اب میری باری
شمشاد بھائی
الف ب کی تیسری بات چیت کہاں ہے؟
با قاعدہ پڑھائی تو کبھی کی ہی نہیں اسی لئے تو اتنی بے قاعدہ زندگی گزار رہا ہوں۔