سعود بھائی وہیں ہے جہاں دوسری تھی۔
آج تو زونی اور اس وقت اور خیر سے آج تو جیہ بھی ہیں اس محفل میں۔
"ہم" آتے تھے مگر کوئی عناں گیر بھی تھا
میں نے پچھلے صفحے پر تو پوسٹ کی ہے جنابو
تفسیر بھائی کو اس دھاگے پر دیکھ کر ایک خوشگوار حیرت ہو رہی ہے۔
اب میں ایک درخواست دینے والی ہوں بہتتتتتتتتتتتت سی چھٹیوں کی ۔پھر آپ ہی کہیںگے ارے کہاں گئی زینب۔محفل بڑی پرسکون ہو گئی ہے کوئی لڑائی جھگڑا ہی نہیں
بہتتتتتتتتتتتت سی چھٹیوں کی مطلب ایک ہفتہ نا
لیکن تفسیر بھائی اس بہتتتتتتتتتتتت میں حرف ' ت ' کی تعداد تو بارہ ہے۔