الحمد اللہ غزل اور آپ کی بھابی خیریت سے ہیں۔ آپ کو دوبارہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔آپ کے حالات سے آپ کی بھابی کو آگاہ کیا تو وہ بھی بہت رنجیدہ ہوئیں۔ اور آپ سے اظہار افسوس کر رہیں ہیں۔اور میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر بھائی کیسے ہیں آپ؟ بھسبی اور غزل بٹیا کیسی ہیں؟
ت کاؤنٹ تو نہیں بتاتی لیکن اس کا کام نرالا ضرور ہوتا ہے۔
جی بلکل میں بارہ دن کی چھٹی جانا چاہتی ہوںلیکن تفسیر بھائی اس بہتتتتتتتتتتتت میں حرف ' ت ' کی تعداد تو بارہ ہے۔
آپ بھی کمال کرتے ہیں ان کوگن ڈالا ۔۔۔ مگر کیا واقعی یہ صحیح ہے کے انہوں نے یہ جان کر ایسا لکھا۔:hmm:
تفسیر بھائی ابھی آپ کو اس کا پتہ نہیں ہے ناں، اس لیے آپ ایسا کہہ رہے ہیں۔
نہیں سمجھا۔ مجھے آپ سے پتہ چلا کہ 'ت' کاونٹ بتاتی ہے کہ 12 دن
مگر کب سے؟ آج سے؟
جی آپ نے سچ کہا زینب کیسی ہیں آپ ؟
زینب اپیا، آپ آرام سے کیوں نہیں آٹیں؟ ہر وقت ٹپکتی رہتی ہیں