کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام بھتیجی ۔۔۔۔ کیسی ہو ۔ ؟ :grin:
سعود ۔۔۔ زونی کے اوتار میں تجریدی آرٹ میں " اللہ " لکھا ہوا ہے ۔
 

زونی

محفلین
کبھی کبھار کوئی پوسٹر وغیرہ ڈیزائن کرنا پڑ جائے تو ہم ایبسٹریکٹ امیجیز تلاشتے ہیں۔ پر اب تو زونی اپیا کا اوتار استعمال کر لیا کریں گے۔ :)





شکریہ سعود، لیکن یہ اتنا بھی مجّرد نہیں ھے ، پہلی نظر میں واضح ہو جاتا ھے:)
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی کبھار کوئی پوسٹر وغیرہ ڈیزائن کرنا پڑ جائے تو ہم ایبسٹریکٹ امیجیز تلاشتے ہیں۔ پر اب تو زونی اپیا کا اوتار استعمال کر لیا کریں گے۔ :)

سعود بھائی یہ زونی جی کے اوتار میں پاکستان کے مشہور آرٹسٹ گل جی کا لکھا ہوا لفظ " اللہ " ہے۔
گل جی پیشے کے لحاظ سے انجینئر تھے۔ افسوس کہ ایک ظالم نے چند پیسوں کی خاطر گل جی اور ان کی اہلیہ کا پچھلے دنوں خون کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح النور یا سیدی عمار

میں تو سمجھا تھا کہ آپ امتحانوں کے لیے لمبی چھٹی لے چکےہیں۔
 
الحمد للہ اپنے بَیچ کا پہلا کمپیوٹر انجینئر ہو چکا ہوں۔ (کیوں کہ میرے پروجیکٹ کا ڈیمو سب سے پہلے ہوا) :)
 

الف عین

لائبریرین
سعود کی خوشی میں حادثہ بھی ممکن تھا یوں تو۔۔۔
مبارک ہو سعود۔ جب بھی یہاں آؤ تو مبارکباد قبول کرتے جاؤ میری جانب سے بھی
اللہ تم کو مزید کمپیوٹروں کا انجینئر بنائے!!!
 

جیہ

لائبریرین
اجی کوئی ہے یہاں۔۔۔ میں آئی ہوں بڑے آرام سے ۔ زینو کی طرح ٹپکی نہیں ہو۔

السلام علیکم زینب۔ کیسی ہیں آپ؟:)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ کی کامیابی پر۔
میں اپنا کمپیوٹر کب بھیجوں ٹھیک کرنے کے لیے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top