اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے ۔
پاکستانی بھائی ۔۔ کافی عرصہ بعد دیدار ہوا ۔ کیا حال ہیں ۔
سعود بھائی ۔۔۔ شگوفہ کیا سنائیں کہ بہت دن سے آئینے میں خود کو دیکھا نہیں۔
شمشاد بھائی ۔۔ کیسے مزاج ہیں ۔؟ آپ کی طرف گردو غبار کا جو طوفان آیا تھا وہ تھما کہ نہیں ۔ ؟