کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
زینب تو بہرحال نہیں ہیں۔۔۔ آپ کے سلام کا جواب ہم دیئے دیتے ہیں جبکہ آپ شاید روانہ ہوچکی ہیں۔
وعلیکم السلام۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی ایک بار پھر مبارک، یقین کیجیئے بہت خوشی ہوئی آپ کا پیغام پڑھکر کہ آپ اپنے بیج کے پہلے کمپیوٹر انجینئر بن گئے ہیں۔ کیسا محسوس ہو رہا ہے آپ کو؟
 
سعود کی خوشی میں حادثہ بھی ممکن تھا یوں تو۔۔۔
مبارک ہو سعود۔ جب بھی یہاں آؤ تو مبارکباد قبول کرتے جاؤ میری جانب سے بھی
اللہ تم کو مزید کمپیوٹروں کا انجینئر بنائے!!!

بہت شکریہ چاچو! :)

مزید کمپیوٹروں والی بات نے تو مجھے مشتبہ کر دیا کہ میں کون سے کمپیوٹر کا انجینئر بنا ہوں۔ :)
 
سعود بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ کی کامیابی پر۔
میں اپنا کمپیوٹر کب بھیجوں ٹھیک کرنے کے لیے؟

بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ :)
بہتر ہوگا کہ میں آپ کا سسٹم ریموٹ ایکسیس سے ہی ٹھیک کرنے کی کوشش کروں ورنہ بھجوا دیا تو واپسی ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔ :)
 
سعود بھائی ایک بار پھر مبارک، یقین کیجیئے بہت خوشی ہوئی آپ کا پیغام پڑھکر کہ آپ اپنے بیج کے پہلے کمپیوٹر انجینئر بن گئے ہیں۔ کیسا محسوس ہو رہا ہے آپ کو؟

ایک بار پھر شکریہ شمشاد بھائی۔ :) آپ کا والہانہ پن واللہ لطف دو بالا کر دیتا ہے۔ :)
ایک تو میں بوڑھا شخص ہوں اب محسوسات کا کیا بتاؤں۔ تعلیمی سلسلہ تو ایک لازوال سلسلہ ہے (من المھد الی اللحد)۔ انجنئیرنگ کی حیثیت تو بس ایک زینے کی ہے بس! ورنہ کل کے سعود اور آج کے سعود میں بس اتنی سی تبدیلی محسوس کر رہا ہوں جتنی پرسوں اور کل کے سعود میں۔ :)
 
پرسوں یعنی 28 مئی کو کالج میں لوکلائزیشن پر ایک ورکشاپ منعقد کرا رہا ہوں۔ کل کا دن اس کی تیاریوں میں گزرے گا۔ :)
 
مبارک ہو ابن بھائی ،،

اب مجھے مٹھائی کھلائیے اسی خوشی میں :)

بہت شکریہ اپیا۔ :)

بھئی میں تصویری مٹھائی پر تو یقین رکھتا نہیں۔ :) ہاں سوچ رہا ہوں کہ کیوں نہ ماسٹرس کے لئے آپ کے پاس آجاؤں۔ :) یوں سمجھیں تب تک کے لئے مٹھائی ہم پر ادھار رہی۔ :)
 

تیشہ

محفلین
بہت شکریہ اپیا۔ :)

بھئی میں تصویری مٹھائی پر تو یقین رکھتا نہیں۔ :) ہاں سوچ رہا ہوں کہ کیوں نہ ماسٹرس کے لئے آپ کے پاس آجاؤں۔ :) یوں سمجھیں تب تک کے لئے مٹھائی ہم پر ادھار رہی۔ :)



ہاں کیوں نہیں ضرور آئیے ۔۔ بہت خوشی کی بات ہے :)

میری مٹھائی نا بھولئیے گا کہ یہاں سب کہہ تو دیتے ہیں مگر کھلاتا کوئی نہیں :(
کتنے ہی لوگوں پر میرے دس ، دس مٹھائیوں کے ڈبے ادھار ہی چل رہے ہیںآجتک ،،
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

اپیا یہ آپ ہی کا کلیجہ ہے جو اتنے ادھاروں کی مار سہہ کر بھی مزید ادھار پر ٹل جاتی ہیں۔ :)
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

یہاں سعود کو مبارک باد کس بات پر مل رہی ہے کوئی مجھے بھی بتائے :confused:
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام عیشل


لیں میں نے خود ہی پڑھ لیا

بہت بہت مبارک ہو سعود۔ اللہ آپ کامیابیاں اور ڈھیروں ترقیاں نصیب کرے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top