کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بھئی کمال ہے آپ کر سکتے ہیں یا نہیں کا تو سوال ہی نہیں ہے یہاں تو آپ کر رہے ہیں اور کر چکے ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
گاجر کا حلوہ:eek:
کس نے بنایا یہ حلوہ؟ کہاں سے آیا یہ حلوہ؟:grin:
میرا مطلب ھے گاجریں کہاں سے آئیں اس موسم میں:rolleyes:

گاجریں مولیاں بلکہ ہر سبزی اور ہر پھل یہاں بارہ مہینے ملتے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ ہر ملک سے سبزیاں اور پھل یہاں آتے ہیں۔ ویسے آجکل ٹماٹر نہیں آ رہے تو اتنے زیادہ مہنگے ہیں کہ جہاں تین ٹماٹر ڈالنے ہیں وہاں ایک ہی ڈالتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
ہایں پہا جی چاول نہیں مل رہے ٹماٹر تو ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور سستے بھی ہیں۔البتہ پاکستانی چاولوں کا بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اجکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
السلام علیکم

ذرا میں بھی دخل دے دوں

تو ایسا کیجئے اپیا کہ جہاں تین چاول ڈالنے ہوں وہاں ایک سے ہی کام چلائیے۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
او ہو۔ اس وقت تو اچھی چہل پہل لگی ہے۔ زینب بھی ٹپکی ہوئی ہیں، لیکن شک ہے کہ میاں سعود میری پکار پر لبیک کہتے ہوئے بھاگتے ہوئے آئیں گے۔ کب کتم ہو رہے ہیں امتحانات سعود؟
 
کل آخری تھیوری پیپر ہے چاچو۔ پھر ایک لیب اور میجر پروجیکٹ رہ جائیں گے جو غالباً 25-26 مئی کے آس پاس ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز بھائی اور سعود بھائی

میں نے سوچا دفتر جانے سے پہلے حاضری لگاتا جاؤں۔
 

زینب

محفلین
جی نہیں میں یہاں ہی ہوں وہ میں سوئی ہوئی تھی۔۔۔۔۔چاول میں تلاش کرنے نہیں گئی کچھ دن پہلے تلاش کر لائی تھی 20کلو اب 2 ماہ ارام ہی ارام تب تک ہو سکتا ہے مسئلہ حل ہو جائے
 

شمشاد

لائبریرین
20 کلو دو ماہ چلتے ہیں، کیا گن گن کر استعمال کرتے ہیں؟
کتنے افراد ہیں گھر کے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top