جی پاکستان میں تو ہو چکا لنچ کا وقت، جبکہ یہاں پر ابھی کافی بریک ہونے والی ہے گیارہ بجے۔ پھر ایک بجے لنچ بریک ہوگی۔
امریکہ والے تو خیر سے ابھی خواب خرگوش میں ہونگے۔
بہت شکریہ سے، بس آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب پر رحمت کریں۔ پہلے سے کافی بہتر ہوں، شام کو تھوڑا باہر پیدل چلتا ہوں۔ مگر پہلے کی طرح نہی؛ بس ایسے ہی۔
السلام علیکم
ابھی میرا چھاپہ پڑ رہا ھے محفل میں۔ لگتا ھے محسن بھئی کی اندرونی خرابی پانچ سو کا محفل پر اثر ہو گیا ھے، بڑی رُک رُک کر چل رہی ھے یہ اپنی ٹم ٹم
وعلیکم سلام حسن، میرا بھی یہی خیال ہے کہ محفل کے سرور پر کوئی مسئلہ ہے۔ جس سے کچھ فائلز اور لنکس مس کرتے ہیں
امید ہے کہ اس خرابی پر قابو پا لیا جائے گا۔