چاچو اور بھتیجے کا پیار -یا ماموں اور بھانجے کا پیارواھ بھئی واھ کیا پیار ہے چاچو اینڈ بھانجے کا اتنے پیار سے بانھیں واس سعود بھائی آپ بہت خوش نصیب ہیں ایسے چاچو ملے ہیں آُ پ کو وہ بھی فری میں ہاہاہاہہہاا
سعود میرے پاس نہیں کھل رہیں یہ تصاویر۔
یہ رہی کمسن بوڑھے بھتیجے اور عمر رسیدہ جوان چاچو کی جوڑی۔ دہلی ائیر پورٹ الوداعی گھڑیاں۔
السلام علیکم۔یرہ جی۔ بالکل ٹھیک ہوں بس گرمی کی ستائی ہوئی ہوں