کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سارہ کی غیر حاضری کے ساتھ
اپنا کھانے کا وقفہ ختم ہوا
اب قیلولے کا وقت ہے پھر دفتر جانا ہے۔
 

زونی

محفلین
اچھا۔۔۔۔۔۔ چلیں مان لیتے ہیں۔ مگر ہم آپ کو یہاں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ ویسے امتحان کیسے ہوئے؟ اللہ کرے ٹھیک ہی ہوئے ہوں




شکریہ جیہ ، کیوں نہیں میں انشاللہ آتی رہوں گی ، لیکن آپ بھی باقاعدگی سے آیا کریں ، مجھے یاد ھے میری محفل پہ سب سے پہلے فیمیلز میں آپ ہی سے بات ہوئی تھی ، اور تب محفل پہ خاصی رونق بھی رہتی تھی:)
 

شمشاد

لائبریرین
بے دھیانی میں کسی کا پیچھا کرتے ہوئے آ گئے ہوں گے اور پتہ چلا ہو گا جب کنڈکٹر نے ٹکٹ کے پیسے مانگے ہوں گے۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ جیہ ، کیوں نہیں میں انشاللہ آتی رہوں گی ، لیکن آپ بھی باقاعدگی سے آیا کریں ، مجھے یاد ھے میری محفل پہ سب سے پہلے فیمیلز میں آپ ہی سے بات ہوئی تھی ، اور تب محفل پہ خاصی رونق بھی رہتی تھی:)

یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

یہ آپ ان دنوں کی بات کر رہی ہیں جب محفل پر مناظرے کرنے والوں نے دھاوا نہیں بولا تھا
 

زونی

محفلین
سلام!
زونی کیسی ہیں آپ؟ بہت دنوں بعد؟
وہ کیا ہے کہ میں بس پتہ نہیں کیسے ادھر آگیا :grin:




وعلیکم السلام محسن ، بہت دنوں بعد سب چیزیں اکٹھی ٹھیک ہو گئیں تو میں بھی آ گئی :grin:

آپ بس پر بیٹھ کر اس دھاگے پر آئے ہیں جبکہ میں پیدل ہی پہنچ گئی ہوں اور آپکو یہاں دیکھ کر حریان بھی تھی:grin:
 

زونی

محفلین
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

یہ آپ ان دنوں کی بات کر رہی ہیں جب محفل پر مناظرے کرنے والوں نے دھاوا نہیں بولا تھا




جی بالکل شاید تب ہی بولا ہو گا ، میں چونکہ نئی تھی اس لئے پہلی بار تو یہ سب پڑھ کے دل بھاگ جانے کو کیا تھا:grin:
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ڈاکٹر بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں ؟

زونی شکریہ کا آپشن فی الحال غائب ہے محفل سے ۔۔ کسی سے بھی نہین دب رہا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top