السلام علیکم۔ آج کے دن کی میری حاضری۔
ابن سعید خادم اگست 3، 2008 #484 وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب اور بٹیا رانی۔ ہم تو بخیر ہیں آپ لوگ سنائیں کیا حال ہیں؟
زھرا علوی محفلین اگست 3، 2008 #486 میں اللہ کے کرم سے اچھی ہوں۔۔۔۔ آپ کے لیے نیک تمنائیں عباس بھائی۔۔۔۔۔
جیہ لائبریرین اگست 3، 2008 #487 معزز خواتین حضرات۔۔۔۔ محفل پر ایک طائرانہ نظر ڈالنے کے بعد آج کا پہلا مراسلہ۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ
معزز خواتین حضرات۔۔۔۔ محفل پر ایک طائرانہ نظر ڈالنے کے بعد آج کا پہلا مراسلہ۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ابن سعید خادم اگست 3، 2008 #495 غالب ایک جگہ مغلوب بھی ہوئے ہیں ملاحظہ ہو یہ (غیر)شعر؎ اصل غلوب و غالب و مغلوب ایک ہے پھر یہ مغالبہ ہے بھلا کس غلاب میں
غالب ایک جگہ مغلوب بھی ہوئے ہیں ملاحظہ ہو یہ (غیر)شعر؎ اصل غلوب و غالب و مغلوب ایک ہے پھر یہ مغالبہ ہے بھلا کس غلاب میں
الف عین لائبریرین اگست 3، 2008 #496 ارے جوجو کہاں ہے، وہ نہ دیکھ لے سعود کا یہ شعر۔۔۔ دل چسپ پیروڈی ہے سعود ویسے۔ وہ جو لوہاروں کی بات چل رہی تھی نا۔۔ ویسی ہی ایک۔۔۔
ارے جوجو کہاں ہے، وہ نہ دیکھ لے سعود کا یہ شعر۔۔۔ دل چسپ پیروڈی ہے سعود ویسے۔ وہ جو لوہاروں کی بات چل رہی تھی نا۔۔ ویسی ہی ایک۔۔۔
جیہ لائبریرین اگست 3، 2008 #497 دیکھ لیا ہے بابا جانی پیروڈی کیا "ملغوبہ" ہے۔۔۔ اور لوہاروں کیا کیا بات تھی جو ادھوری چھوڑ دی آپ نے۔۔۔۔ ارے ہاں سلام تو کیا ہی نہیں ۔ السلام علیکم
دیکھ لیا ہے بابا جانی پیروڈی کیا "ملغوبہ" ہے۔۔۔ اور لوہاروں کیا کیا بات تھی جو ادھوری چھوڑ دی آپ نے۔۔۔۔ ارے ہاں سلام تو کیا ہی نہیں ۔ السلام علیکم
ابن سعید خادم اگست 3، 2008 #498 دیکھئے اپیا آپ نے مادّہ تبدیل کر دیا۔ ملغوبہ تو ہو ہی نہیں سکتا ہاں مغلوبہ ضرور ممکن ہے۔ ویسے اگر ملغوبہ ہی ہے اور کاغذ کی لگدی نہیں ہے تو اس میں شکر ملا کر فالودہ کی طرح استعمال کرنے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔
دیکھئے اپیا آپ نے مادّہ تبدیل کر دیا۔ ملغوبہ تو ہو ہی نہیں سکتا ہاں مغلوبہ ضرور ممکن ہے۔ ویسے اگر ملغوبہ ہی ہے اور کاغذ کی لگدی نہیں ہے تو اس میں شکر ملا کر فالودہ کی طرح استعمال کرنے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔