کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابو کاشان

محفلین
السلاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیں جی میں بھی ٹپک پڑی۔۔۔۔کیسے ہیں سب لوگ کیا حال چال ہیں۔۔۔۔

وعلیکم السلام بہنا!
پردیس واپسی مبارک،:hatoff:
کیا حال ہیں؟
جب میں اُدھر، تم اِدھر
اب تم اُدھر، میں اِدھر
خیر ہوتا ہے، چلتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے آج سارہ نہیں آئی اس وقت، لگتا ہے یہ بھی بارش کی ستائی ہوئی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔۔ بارش تو نہیں ہو رہی ۔۔ کزنز آئی ہوئی ہیں تو میں بھی اجکل باجو کی طرح گھومنے پھرنے میں مصروف ہوں ۔۔:cat: اس لئے نیٹ پر آنا کم کم ہی ہوگا ابھی کچھ دن ۔۔ :cool:
 

زھرا علوی

محفلین
السلام علیکم
کیسی ہو سارہ واؤوووووو کزنز پھر تو خوب مزے ہیں بھئی۔۔۔
:)
آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی۔۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔ ٹھیک ہوں زھرا ۔۔ آپ کیسی ہو ؟۔۔
مزے تو واقعی بہت ہیں ۔۔ میں ویسے تو کہیں آتی جاتی نہیں ہوں ۔۔ لیکن کزنز آ جائیں تو میرے بنا کہیں جاتی نہیں ہیں ۔۔ اس لئے جانا ہی پڑتا ہے ۔۔۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ‌وبرکاتہ،

اب ہم بھی کافی عرصہ کے بعد حاضری لگالیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔


والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سارہ اور زھرا بہن

تو خوب مزے ہو رہے ہیں، کہاں کہاں کی سیر کروائی پھر اپنے مہمانوں کو؟
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید جاوید صاحب

کہیے کہاں رہے اتنا عرصہ؟ اور آجکل کیا مصروفیات ہیں؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

کہاں رہناشمشادبھائی، یہی تھالیکن انٹرنیٹ نہ تھااس لئے رابطہ نہ ہوسکااب انشاء‌اللہ کوشش کروں گاکہ جوکام روکاہواہے اس کی جانب پیش رفت کروں۔آپ سنائیں کیسے ہیں؟

والسلام
جاویداقبال
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ ویلکم بیک جاوید بھائی ۔۔

شمشاد بھائی ابھی 2 دن تو ہوٹلنگ اور شاپنگ ہی کی ہے ۔۔ سمندر پر جانے کا پروگرام بن رہا ہے ۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
جاوید بھائی سعودی عرب اور انٹرنیٹ نہیں ہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ یہاں تو جگہ جگہ ویسے ہی نیٹ کیفی کھلے ہوئے ہیں اور وہ بھی سستے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔

شمشاد بھائی ابھی 2 دن تو ہوٹلنگ اور شاپنگ ہی کی ہے ۔۔ سمندر پر جانے کا پروگرام بن رہا ہے ۔۔۔:)

میرا تو خیال تھا کہ کراچی آنے والوں کو سب سے پہلے سمندر پر ہی لے جاتے ہیں۔ اور تمہارے ہاں ابھی پروگرام ہی بن رہا ہے۔:eek:
 
میں آیا ہوں ابھی تو۔۔۔ اور صرف حجاب نظر آرہی ہیں۔ اگر میرا پیغام پوسٹ ہونے تک وہ موجود رہیں اور میرا پیغام دیکھیں تو انہی کو دعوت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب میں آیا ہوں تو کوئی بھی نہیں۔

ویسے کل زینب نظر تو آئی تھی۔ کیا واپس آ گئی ہے یا پھر ابھی لوڈ شیڈنگ کے مزے اڑا رہی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top