انشاءاللہ ضرور آپی آپ بھی کیجیئے گا میرے حق میں بھی![]()
ضرور حسن ، کیوں نہیں ۔ اللہ کرے آپ کا تھیسس جلد از جلد مکمل ہو اور آپ لائبریری میں نظر آئیں !
السلام علیکم
پھر مرغی کی وہی ایک ٹانگ آپی، یعنی کہ دعا میں بھی لائبریریاچھا ٹھیک ھے تھیسس مکمل ہو جائے پہلے اچھا سا پھر ضرور۔
![]()
السلام علیکم
پھر مرغی کی وہی ایک ٹانگ آپی، یعنی کہ دعا میں بھی لائبریریاچھا ٹھیک ھے تھیسس مکمل ہو جائے پہلے اچھا سا پھر ضرور۔
![]()
السلام علیکم
مرغی کے ساتھ ساتھ محاورے کی ٹانگ بھی توڑ کر رکھ دی۔ مرغی کی نہیں مرغے کی ایک ٹانگ محاورہ ہے۔