السلام علیکم:)
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #362 و علیکم السلام لفظوں کے کنجوسو۔ کچھ نہیں تو رمضان کی مبارک ہی دے دینی تھی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #364 خیر مبارک اعجاز بھائی اور آپ کو بھی رمضان مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ رمضان سب کے کے لیے باعثِ خیر و برکت ہو۔
خیر مبارک اعجاز بھائی اور آپ کو بھی رمضان مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ رمضان سب کے کے لیے باعثِ خیر و برکت ہو۔
ابن سعید خادم ستمبر 1، 2008 #366 سلام مسنون! سوچا حاضری لگا دوں۔ پر شمشاد بھائی کے بقول کم از کم رمضان کی مبارکباد تو وصول کر ہی لیجئے آپ لوگ۔
سلام مسنون! سوچا حاضری لگا دوں۔ پر شمشاد بھائی کے بقول کم از کم رمضان کی مبارکباد تو وصول کر ہی لیجئے آپ لوگ۔
سارہ خان محفلین ستمبر 1، 2008 #368 میری طرف سے بھی سب کو رمضان کی بہت مبارک ۔۔ سب سے دعاں میں یاد رکھنے کی گزارش ہے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #369 سارہ آج تو نظر آ رہی ہے اس وقت کل یا پرسوں سے اس وقت نظر نہیں آئے گی کہ افطاری بنانے میں مصروف رہا کرے گی۔
سارہ آج تو نظر آ رہی ہے اس وقت کل یا پرسوں سے اس وقت نظر نہیں آئے گی کہ افطاری بنانے میں مصروف رہا کرے گی۔
سارہ خان محفلین ستمبر 1، 2008 #370 صحیح کہا شمشاد بھائی ۔۔ اب تو دن میں شاید آنے کا موقع ملے ۔۔ افظاری اور اس کے بعد تو مشکل ہی ہے ۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #371 لگتا ہے پاکستان میں صبح روزہ ہو گا۔ اسی لیے کوئی بھی اس وقت نظر نہیں آ رہا۔
سارہ خان محفلین ستمبر 1، 2008 #372 ھمم کل یہاں پہلا روزہ ہے ۔۔ آپ کا پہلا روزہ کیسا گزرا شمشاد بھائی ؟
ع عندلیب محفلین ستمبر 1، 2008 #373 السلام علیکم! میری طرف سے محفل کے تمام ساتھیوں کو رمضان مبارک ۔۔۔۔
حسن علوی محفلین ستمبر 1، 2008 #374 وعلیکم السلام عندلیب خیر مبارک آپکو بھی مبارک ہو رمضان کا مبارک مہینہ۔ اللہ تعالٰی اس ماہ مبارک میں ہم سب پر اپنی رحمتیںنازل فرمائے (آمین) ویسے آپ کہاں غائب ہیں کیا مصروفیت بہت زیادہ ھے آجکل؟
وعلیکم السلام عندلیب خیر مبارک آپکو بھی مبارک ہو رمضان کا مبارک مہینہ۔ اللہ تعالٰی اس ماہ مبارک میں ہم سب پر اپنی رحمتیںنازل فرمائے (آمین) ویسے آپ کہاں غائب ہیں کیا مصروفیت بہت زیادہ ھے آجکل؟
ع عندلیب محفلین ستمبر 1، 2008 #375 ہاں بس گھومنے پھرنے میں مصروف ہوں آج کل اور کھانے اور سونے کےبھی کوئی اوقات مقرر نہیں ہیں ان دونوں ۔
حسن علوی محفلین ستمبر 1، 2008 #376 جہاں تک کھانے پینے کا وقت کا تعلق ھے تو یہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی حل ہو جانا چاہیئے۔ ویسے آپ کی طرف پہلا روزہ آج ھے یا کل؟
جہاں تک کھانے پینے کا وقت کا تعلق ھے تو یہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی حل ہو جانا چاہیئے۔ ویسے آپ کی طرف پہلا روزہ آج ھے یا کل؟
حسن علوی محفلین ستمبر 1، 2008 #378 لیجیئے تو باقاعدہ آغاز ہو ہی گیا پھر، ویسے میں سوچ رہا تھا کہ ایک دھاگہ شروع کیا جائے جہاں تمام اراکین اپنے روزے کا احوال بیان کریں کہ انکا روزہ کیسا رہا وغیرہ
لیجیئے تو باقاعدہ آغاز ہو ہی گیا پھر، ویسے میں سوچ رہا تھا کہ ایک دھاگہ شروع کیا جائے جہاں تمام اراکین اپنے روزے کا احوال بیان کریں کہ انکا روزہ کیسا رہا وغیرہ
حسن علوی محفلین ستمبر 1، 2008 #380 اچھا تو لیجیئے کچھ دیر میں کھلا چاہتا ھے انشاءللہ، آپ بھی آیئے گا وہاں ضرور۔ باقی واپسی کیا عید کے بعد ہوگی؟
اچھا تو لیجیئے کچھ دیر میں کھلا چاہتا ھے انشاءللہ، آپ بھی آیئے گا وہاں ضرور۔ باقی واپسی کیا عید کے بعد ہوگی؟