حسن علوی
محفلین
اور وہ مبارک دن کون سا ہو گا جس دن تم گردشِ ایام سے نکلو گے؟ پنجابی میں ایک مثال ہے " او دن ڈُبا جد کھوڑی چڑھیا کُھبا"
ککھ پلے نہیں پڑا پر مزا آیا پوسٹ کا
اور وہ مبارک دن کون سا ہو گا جس دن تم گردشِ ایام سے نکلو گے؟ پنجابی میں ایک مثال ہے " او دن ڈُبا جد کھوڑی چڑھیا کُھبا"
پوسٹ نمبر 151 سے سارہ کے حصے کے صفحہ 30 سے 37 اتار کر ٹائپ کر دیں۔
پوسٹ نمبر 151 سے سارہ کے حصے کے صفحہ 30 سے 37 اتار کر ٹائپ کر دیں۔
کام ہو گیا مطلب ٹائپ کر دیئے کیا ۔۔
واؤؤ ۔۔۔ فہیم تم اتنے اچھے ہو مجھے تو پتا ہی نہیں تھا ۔۔۔:tounge: بہت بہت شکریہ ۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کا بھی شکریہ ۔۔۔ مجھے پتا بھی نہ چلا میرا کام ہوگیا ۔۔
ہاہا ۔۔ ہاں پتا چل گیا ۔۔ امید ہے آئندہ بھی یہ اچھا ئی برقرار رکھوگے ۔۔۔:tounge:
ہاہا ۔۔ امید پر تمہاری اچھائی قائم رہے بس ۔۔۔