ھمم کل یہاں پہلا روزہ ہے ۔۔
آپ کا پہلا روزہ کیسا گزرا شمشاد بھائی ؟
اس کا مطلب آپ اپنا روزہ سنبھالے ہمارے پیچھے پیچے ہی تشریف لا رہے ہیں ہمارا تو اج دوسرا ہے۔۔۔۔۔
نہیں، ایک عید ہمارے ساتھ ہو گی، ایک ایک دن بعد ہو گی اور ایک عید آپ کے ہاں ہم سے دو دن بعد ہو گی۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
اس دفعہ بھی وہی ہونا ہے جو ہوتا آیا ہے۔ کچھ نیا تو ہو گا نہیں۔
وعلیکم السلام
جی بالکل الحمداللہ
آپ سنائیں کیا احوال ہیں
اور آج افطاری میں اسپیشل آئٹم کیا بنایا جارہا ہے
یہ " کچھ " سال کتنے ہیں؟
سارہ کہاں ہیں، ان کو گاؤں کی سیر کرانی ہے۔