میں خوش باش ، آپ سنائیے ، وہاں کی افطاری کس قسم کی ہوتی ھے ، ہمارے روایتی افطار کی طرح یا پھر مختلف ،،،،،،،
جی کہیں دعوت ہوگئی تو روایتی انداز سے ورنہ پھر یہاں کے انداز میں ۔
میں خوش باش ، آپ سنائیے ، وہاں کی افطاری کس قسم کی ہوتی ھے ، ہمارے روایتی افطار کی طرح یا پھر مختلف ،،،،،،،
جی کہیں دعوت ہوگئی تو روایتی انداز سے ورنہ پھر یہاں کے انداز میں ۔
وہاں کا انداز کیسا ہوتا ھے ، کچھ ہم بھی تو سنیں
بس بھاگم بھاگ ۔۔۔۔ کسی اسٹور پر گئے ۔ پانی کی بوتل اور کچھ Cokies خریدے اور پھر اللہ اللہ خیر سلا ۔
آمین ثم آمینکر لو گل ، یعنی سموسے ، پکوڑے ، چاٹ کا کوئی چکر ہی نہیں ،،،،اللہ آپ کو صبر دے
السلام علیکم!