کولڈ ڈرنک تو خاص طور پر رمضان میں استعمال نہیں کرنی چاہیے, اس سلسلے میں خاص طور پر احتیاط برتیں۔ ذرا یہ ملاحظہ کیجیے گابس فہد بھائی گھر میں تو اور بھی بوریت ہوتی۔
اس لیے آفس چلا آیا۔
یہ طیعت خراب ہونے میں ویسے موسم اور میرا اپنا بڑا ہاتھ ہے۔
کہ تپتی گرمی میں آفس آکر آے سی کے آگے کھڑے ہوجانا اور افطار کے وقت ٹھنڈی کولڈرنک ڈکار جانا
لیکن ابھی میں احتیاط کررہا ہوں۔
کولڈ ڈرنک تو خاص طور پر رمضان میں استعمال نہیں کرنی چاہیے, اس سلسلے میں خاص طور پر احتیاط برتیں۔ ذرا یہ ملاحظہ کیجیے گا
آپ تو مذاق پر اتر آئے۔ یوں کہو کہ مجھے کارڈ نہیں بھیجنا۔
نہیں بالکل نہیں ۔ فہیم کی وجہ سے یہ باتیں سننی پڑ رہی ہیں
مثلاّ۔۔ کس کا؟
اگر آہ کا اشارہ میری طرف ہے، تو ثبوت آپ کے ذمے
بس مجھ سے بات نہ کرنا۔ کٹی کٹی کٹی
اے میرے کی بورڈ، اس سے کہہ دو کہ مجھ سے بات نہ کرے۔
اور یہ بھی کہہ دو ، کہ روزہ اس کو لگتا ہے جس کا روزہ ہو، جو نہ رکھے اسے نہیں لگتا
میں بہری ہوں، مجھے دکھائی نہیں دے رہا