ماشاء اللہ ماشاء اللہ
کیا کیا خوبیاں بیان کی جا رہی ہیں۔ لڑکا سگھڑ، امور خانہ داری میں ماہر اب آگے سلائی کڑھائی رہ گئی ہے۔
بچا ہوا نہیں بلکہ بچا کچا کہیں
ثبوت سامنے ہے کہ ابو سے صرف بو اور شامل سے صرف شام رہ گئے ہیں;-)
ابھی تو چونتیس گھنٹے اور آٹھ منٹ باقی ہیں شمشاد بھائی
آپ نے بتایا نہیں کچھ منگوانا تھا آپ نے، کہیئے نا
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں آپ سنائیںالسلام علیکم مرک ، کیسی ہیں آپ ؟
مُک گئی گل۔۔۔۔۔ ٹھیک ھے جیسے آپ کہیں۔ یہ باقی کے اراکین کہاں ہیں؟ آج عندلیب بھی نہیں آئیں اور سعود بھائی۔
سو رہا ہو گا۔ حالانکہ اسے معلوم بھی ہے کہ جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔ (یہ پنجابی والا کھوتا نہیں، اردو والا ہے۔)
لیکن ابھی وہ گیا نہیں ہے۔ ابھی ادھر ہی ہے۔ ابھی اس کے جانے میں کچھ گھنٹے باقی ہیں۔
خیر تو ہے جو برُوفن کھا رہی ہیں؟ یہ تو خاصی زیادہ درد کی حالت میں کھاتے ہیں۔