کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مرک

محفلین
کچھہ نہیں بس کالج اور پڑھائی آج کل یہی مصروفیات ہیں
رمضان بہت اچھا ہر بار کی طرح بس بہت گرمی ہورہی ہے:(:(:(
 

شمشاد

لائبریرین
جی اعجاز بھائی جب آپ نے پیغام بھیجا تو یہاں سحر کا وقت تھا۔ آج صبح چار بجکر سترہ منٹ پر فجر کی اذان ہوئی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اور کچھ نہیں تو کچھ ٹھوں ٹھاں کا ہی ذکر کر دینا تھا لفظوں کے کنجوسو۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے کہ بہترین الفاظ کہے ہیں بلکہ دوسروں کو دعا ہی دی ہے۔ لیکن اتنی بھی کنجوسی کیا کہ مراسلے کو تھوڑا لمبا کرنے کے لیے چند الفاظ اور لکھ دیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ روزے کی وجہ سے نقاہت ہو رہی ہے اور لکھا نہیں جا رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کس نے چُپ کا روزہ رکھنے کو کہا ہے؟ آجکل تو رمضان کے روزے رکھتے ہیں ناکہ چُپ کے۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔

اور السلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں مرک ۔۔؟

گرمی کتنی شدید ہو گئی ہے یہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ روزے مین تو لگ پتا جاتا ہے ۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا دلی میں بھی دھماکے شروع ہو گئے؟ اللہ غارت کرئے ان دھماکے کرنے والوں کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top