شمشاد
لائبریرین
اچھا جی۔ آپ کا فرمایا ہوا مستند ہے۔ آپ تو ہیں ہمارے بابائے محفل
نانی اماں آپ کا فرمانا کب غیر مستند ہوا ہے؟ آپ کا فرمایا ہوا بھی مستند ہی ہوتا ہے۔
اچھا جی۔ آپ کا فرمایا ہوا مستند ہے۔ آپ تو ہیں ہمارے بابائے محفل
خوش آمدید جناب
بہت دیر بعد آنا ہوا۔ کہیے کیسا رہا آپ کا سفر؟
اچھا۔ یہ اطلاع بھی یہاں ہی دے دوں کہ میں کل صبح باہر جا رہا ہوں۔ یہی ذرا سو کلو میٹر دور ۔ سالار جنگ کے ساتھ عید منانے محبوب نگر تک۔ انشاء اللہ دو اکتوبر کو ہی واپسی ہوگی۔ تب تک یہاں نہ آ سکوں گا۔