السلام علیکم
خیریت سے ہیں آپ سب ؟ کیا حال بوچھی ، آپ کی طبیعت کیسی ہے اور سردی کا کیا حال
سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟
میری بھی حاضری لگا دیں آج کی ۔۔
شکر ہے تمھارا بھی کمپیوٹر ٹھیک تو ہوا مگر کچھ دنوں کی بات ہے ، اب ناجانے کتنے دن نکالے گا اور پھر سے خراب ،، ۔ تمھاری بچاری کے اتنے پیسے تو اس پے ہی خرچ ہوجاتے ہیں ، ۔۔ اتنی بار ہوا اور ہر بار تم ہزاروں لگا دیتی ہو اتنے میں تو تم لندن آ،جا سکتی تھی ۔۔ جتنے تم نے اس پے لگا ڈالے ہیں
اوہو۔۔۔ پھر تو انہیں تفصیلی رپورٹ بھی پیش کرنی چاہیے تھی۔
اپنے ڈاکٹر عباس صاحب آئے تھے کیا؟ نظر نہیں آرہے کافی دن سے۔