کیا کیا نیا ڈلوا دیا اپنے کمپیوٹر میں؟ اور کتنا خرچہ آیا، لگتا ہے ساری عیدی اسی میں لگ گئی ہو گی۔
سب کچھ شمشاد بھائی ۔۔ جو ب اس میں ہوتا ہے ۔۔ عیدی کے علاوہ بھی بہت کچھ لگا ۔۔ بس آپ نہ چھیڑیں میرے زخموں کو ۔۔
بھابھی اور بچے سب کیسے ہیں ۔۔؟
سارہ ایسا کرو جنتا خرچہ ہوا ہے اس کا بل شمشاد بھائی کو بجھوادو
کیوں کے بڑے بھائی تو یہی ہیں
تم بھی تو بڑے بھائی ہو سارہ کے اور ویسے بھی نزدیک ہو، تو کیوں نہ بل تمہیں بھیج دے۔
ہیں
ارے بھئی میں تو چھوٹا بھائی ہوا۔
آپ دونوں کیسے بڑے بہن بھائی ہیں کہ چھوٹے بھائی کو بل بجھوارہے ہیں۔
یہ بل تو شمشاد بھائی کے پاس ہی جانا چاہیے
وعلیکم السلام حسن ۔۔ کمپیوٹر پر جن ا گیا تھا ۔۔ اب اتروا لیا ہے ۔۔۔۔ بس اب پوچھ پوچھ کے خراب نہ کر دینا اپ لوگ پھر ۔۔۔:tounge:
تم سناؤ حسن کیا حال ہیں ؟ کیا ہو رہا ہے ؟
و علیکم السلام
ہونا کیا ہے، سردی بڑھ گئی ہے، سوچ رہا ہوں سویٹر نکال ہی لوں۔