السلام علیکم
فہیم بھائی چاچو کی طبیعت کچھ ناساز ہے۔ اور آپ سنائیں کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟
وعلیکم السلام
اللہ خیر کرے
کیا ہوا ہے ان کو؟
باقی آج کل تو ہم بس کام اور کام سے گھر کےہوئے وے ہیں۔
آپ سنائیں کیا ہورہا ہےآج کل اور کوئی نئی تازہ
السلام علیکم
فہیم بھائی چاچو کی طبیعت کچھ ناساز ہے۔ اور آپ سنائیں کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟
سب اللہ کا کرم ہے ۔۔۔۔اپیا بس مصروف رہا دنیا بھر کے کاموں میں۔ بچوں/بچیوں کے کیا احوال ہیں؟
شکر ہے کوئی تو سیدھا کام کیا۔
بارش ہوئی کہ نہیں؟
السلام علیکم
یہ ہوئی میری آج کی چھوٹی سی حاضری۔ سب خیریت سے ہیںنا؟؟؟
آپ سے کچھ پوچھا تھا ہم نے ہماری بات تو گول ہی کر گئے ہیں جیسے انڈیا پاکستان کا احتجاج نظر انداز کر جاتا ہے ویسے![]()