ڈاکٹر عباس
محفلین
وعلیکم السلام۔اللہ کرے آپ ہر روز ائیں۔السلام علیکم
ایک بار پھر حاضر ہوں۔
وعلیکم السلام۔اللہ کرے آپ ہر روز ائیں۔السلام علیکم
ایک بار پھر حاضر ہوں۔
یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے، اور میں تو کب سے تمہارا انتظار کر رہا تھا۔
السلام علیکمالسلام علیکم
خیریت سے ہیں آپ سب ؟
آج تو بہت اچھا دن ہے سب نظر آ رہے ہیں کیا حال جویریہ ، آپ کا م س ن ٹھیک ہے آپ سے ضروری بات کرنا ہے۔
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔
کیسی ہیں جیہ ۔۔ اس ہی طرح ا کر اپنی خیریت کی اطلاع دیتی رہا کریں ۔۔۔
سعود بھیا پانی کو چھوڑیں اتنے دنوں بعد آئی ہیں تو ذرا جوس شربت سے خاطر ہونی چاہیئے نہ ۔۔
یہ لیں جیہ آپ کے لئے ۔۔
وعلیکم سلام سارہ۔ میں خیریت سے ہوں۔ آپ ٹھیک ہیں نا۔السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔
کیسی ہیں جیہ ۔۔ اس ہی طرح ا کر اپنی خیریت کی اطلاع دیتی رہا کریں ۔۔۔
سعود بھیا پانی کو چھوڑیں اتنے دنوں بعد آئی ہیں تو ذرا جوس شربت سے خاطر ہونی چاہیئے نہ ۔۔
یہ لیں جیہ آپ کے لئے ۔۔
سارہ میرے لیے پاکولا پلیز