کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوشامل

محفلین
شگفتہ پاکولا کا موسم نہیں ہے ۔۔ آپ چائے بنا کر پیئیں ۔۔:tounge: ورنہ پھر میرے واپس آنے کا انتظار کریں ۔۔ کیونکہ ابھی سخت ننیند آ رہی ہے تو میں ذرا آرام فرمانے جا رہی ہوں ۔۔:tounge:
کتنی خوش نصیب ہیں آپ کہ نیند آنے پر سونے کا موقع مل رہا ہے۔ یہاں ہم صبح سے اونگھ رہے ہیں لیکن قیلولہ کرنے کی بھی اجازت نہیں :(
 
سعود بھائی ، یہ ذرا سارہ سے سفارش کر دیں پلیز پاکولا بلکہ یخ پاکولا کے لیے

شگفتہ بیٹا اس میں سفارش کی کیا ضرورت ہے بھلا۔ میں خود لا دیتا ہوں۔ ہاں دیر ہوگئی لاتے لاتے اس لئے شاید یخ نہ ہو تو آپ اسے ڈیپ فریزر مین رکھ دیں تھوڑی دیر کو۔

pakola.jpg
 

ابوشامل

محفلین
ارے واہ!! میں تو سمجھتا تھا آپ کو پاکولا کا مطلب بھی نہیں معلوم ہوگا لیکن سعود بھائی آپ تو بڑے تیز نکلے۔
میرے خیال میں پاکولا آپ کے ہاں تو نہیں ملتی ہوگی؟
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ ڈاکٹر صاحب

آج میں نے دفتر سے چھٹی کی ہوئی ہے جو میں آپ کو اس وقت یہاں نظر آ رہا ہوں۔ اور ہاں کل بھی میری چھٹی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top