اب زینب کو کسی نے لفٹ نہیں کروانی۔۔۔ بہت نخرے سوجھتے ہیں نا اس کو۔۔۔۔ :(
عمار ابن ضیا محفلین جنوری 7، 2009 #561 اب زینب کو کسی نے لفٹ نہیں کروانی۔۔۔ بہت نخرے سوجھتے ہیں نا اس کو۔۔۔۔
زین لائبریرین جنوری 7، 2009 #563 ٹھیک کہا ، عمار بھائی زینب نے کہا: السلاااااااااااااااااام علیکم۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کیسے ہیں اپ۔۔۔۔۔۔۔سنا ہے زین مجھ سے ناراض ہے کیوں بھیئ زرہ سامنے آکے بتاو تو کیوں خفا ہو مجھ سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں تھی اتنے دنوں ؟
ٹھیک کہا ، عمار بھائی زینب نے کہا: السلاااااااااااااااااام علیکم۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کیسے ہیں اپ۔۔۔۔۔۔۔سنا ہے زین مجھ سے ناراض ہے کیوں بھیئ زرہ سامنے آکے بتاو تو کیوں خفا ہو مجھ سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں تھی اتنے دنوں ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #566 و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب الحمد للہ آپ سنائیں۔ بچے کیسے ہیں؟ غزل اب کون سی کلاس میں ہے؟ اور واثق میاں؟
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب الحمد للہ آپ سنائیں۔ بچے کیسے ہیں؟ غزل اب کون سی کلاس میں ہے؟ اور واثق میاں؟
ڈاکٹر عباس محفلین جنوری 7، 2009 #567 بچے اللہ کے کرم سے ٹھیک ہیں۔ غزل درجہ اول میں ہے۔ واثق تو ابھی تین سال کا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #568 بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب تو واثق گھر پر تو پڑھتا ہی ہو گا ناں یا پھر سبکو پڑھاتا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #570 و علیکم السلام اعجاز بھائی لگ گئی آپ کی حاضری۔ یہ تو بتائیں ظفری بھائی اور فاروق بھائی سے کبھی بات ہوئی؟
و علیکم السلام اعجاز بھائی لگ گئی آپ کی حاضری۔ یہ تو بتائیں ظفری بھائی اور فاروق بھائی سے کبھی بات ہوئی؟
الف عین لائبریرین جنوری 7، 2009 #573 نہین ہوئی اب تک۔ فاروق سرور تو ہیوسٹن میں ہی ہیں۔ ظفری آج کل گھوم رہے ہیں شاید۔
حسن علوی محفلین جنوری 7، 2009 #574 السلام علیکم انکل اعجاز خیریت سے ہیں اور آجکل سنا ھے امریکہ قیام ھے آپ کا امید ھے اچھا وقت گزر رہا ہوگا آپکا۔ شمشاد بھائی کافی دیر سے گم ہیں
السلام علیکم انکل اعجاز خیریت سے ہیں اور آجکل سنا ھے امریکہ قیام ھے آپ کا امید ھے اچھا وقت گزر رہا ہوگا آپکا۔ شمشاد بھائی کافی دیر سے گم ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #575 گم ہیں، ارے بھائی معلوم تو کرو کہاں گم ہیں، ہاں اگر میرے متعلق پوچھ رہے ہو تو میں تو یہیں ہوں۔
تعبیر محفلین جنوری 7، 2009 #576 السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب کے یہ آجکل زین سے میری بات نہیں ہوئی کافی دنوں سے زین آپ ٹھیک تو ہیں نا اور میرے ساتھ بات چیت بند کیوں ہے آجکل ؟؟؟
السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب کے یہ آجکل زین سے میری بات نہیں ہوئی کافی دنوں سے زین آپ ٹھیک تو ہیں نا اور میرے ساتھ بات چیت بند کیوں ہے آجکل ؟؟؟
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #577 و علیکم السلام زین تو بہت اچھا بچہ ہے، پھر ایسا کیوں؟ ہو سکتا ہے آپ دونوں کی ملاقات نہ ہو رہی ہو۔ آپ سنائیں آپ کے مسٹر پاکستان سے واپس آ گئے؟
و علیکم السلام زین تو بہت اچھا بچہ ہے، پھر ایسا کیوں؟ ہو سکتا ہے آپ دونوں کی ملاقات نہ ہو رہی ہو۔ آپ سنائیں آپ کے مسٹر پاکستان سے واپس آ گئے؟
تعبیر محفلین جنوری 7، 2009 #578 اوہ سوری شمشاد جی میں نے مسیج کافی دیر بعد دیکھا بالکل کافی دنوں سے زین سے بات نہیں ہوئی تبھی پوچھا تھا جی میرے مسٹر واپس آگئے ہیں خیر خیریت سے اور اب تو بچون کے اسکول بھی کھل گئے ہیں اس لیے مصروفیت پھر وہی ہو گئی ہے مصروف مصروف زندگی
اوہ سوری شمشاد جی میں نے مسیج کافی دیر بعد دیکھا بالکل کافی دنوں سے زین سے بات نہیں ہوئی تبھی پوچھا تھا جی میرے مسٹر واپس آگئے ہیں خیر خیریت سے اور اب تو بچون کے اسکول بھی کھل گئے ہیں اس لیے مصروفیت پھر وہی ہو گئی ہے مصروف مصروف زندگی
زین لائبریرین جنوری 7، 2009 #579 وعلیکم السلام تعبیر باجی ۔ بس آجکل گھر جلدی چلا جاتا ہوں ، بڑی بہن آئی ہوئی ہے ۔ آپ دیر سے آتی ہے اس وجہ سے بات نہیں ہوپاتی۔ اور آپ کیسی ہے ؟ بچے کیسے ہیں ؟ سردی تو وہاں بہت زیادہ ہوگی
وعلیکم السلام تعبیر باجی ۔ بس آجکل گھر جلدی چلا جاتا ہوں ، بڑی بہن آئی ہوئی ہے ۔ آپ دیر سے آتی ہے اس وجہ سے بات نہیں ہوپاتی۔ اور آپ کیسی ہے ؟ بچے کیسے ہیں ؟ سردی تو وہاں بہت زیادہ ہوگی
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #580 واہ بھئی آج تو تعبیر/زین براہ راست بات بھی ہو گئی۔ ارے بھئی بڑی بہن کہاں سے آئی ہوئی ہیں جو آپ ان کی خدمت میں حاضر رہتے ہیں؟
واہ بھئی آج تو تعبیر/زین براہ راست بات بھی ہو گئی۔ ارے بھئی بڑی بہن کہاں سے آئی ہوئی ہیں جو آپ ان کی خدمت میں حاضر رہتے ہیں؟