کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

الحمد للہ

آپ سنائیں۔ بچے کیسے ہیں؟ غزل اب کون سی کلاس میں ہے؟ اور واثق میاں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
تو واثق گھر پر تو پڑھتا ہی ہو گا ناں یا پھر سبکو پڑھاتا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اعجاز بھائی

لگ گئی آپ کی حاضری۔ یہ تو بتائیں ظفری بھائی اور فاروق بھائی سے کبھی بات ہوئی؟
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

انکل اعجاز خیریت سے ہیں اور آجکل سنا ھے امریکہ قیام ھے آپ کا امید ھے اچھا وقت گزر رہا ہوگا آپکا۔ شمشاد بھائی کافی دیر سے گم ہیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
گم ہیں، ارے بھائی معلوم تو کرو کہاں گم ہیں،

ہاں اگر میرے متعلق پوچھ رہے ہو تو میں تو یہیں ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

کیا حال چال ہیں سب کے

یہ آجکل زین سے میری بات نہیں ہوئی کافی دنوں سے
زین آپ ٹھیک تو ہیں نا اور میرے ساتھ بات چیت بند کیوں ہے آجکل ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

زین تو بہت اچھا بچہ ہے، پھر ایسا کیوں؟ ہو سکتا ہے آپ دونوں کی ملاقات نہ ہو رہی ہو۔

آپ سنائیں آپ کے مسٹر پاکستان سے واپس آ گئے؟
 

تعبیر

محفلین
اوہ سوری شمشاد جی میں نے مسیج کافی دیر بعد دیکھا


بالکل کافی دنوں سے زین سے بات نہیں ہوئی تبھی پوچھا تھا

جی میرے مسٹر واپس آگئے ہیں خیر خیریت سے اور اب تو بچون کے اسکول بھی کھل گئے ہیں اس لیے مصروفیت پھر وہی ہو گئی ہے مصروف مصروف زندگی
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
تعبیر باجی ۔ بس آجکل گھر جلدی چلا جاتا ہوں ، بڑی بہن آئی ہوئی ہے ۔ آپ دیر سے آتی ہے اس وجہ سے بات نہیں ہوپاتی۔

اور آپ کیسی ہے ؟ بچے کیسے ہیں ؟ سردی تو وہاں بہت زیادہ ہوگی
 

شمشاد

لائبریرین
واہ بھئی آج تو تعبیر/زین براہ راست بات بھی ہو گئی۔

ارے بھئی بڑی بہن کہاں سے آئی ہوئی ہیں جو آپ ان کی خدمت میں حاضر رہتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top