دیکھا کون کون بول رہا ہے میرے خلافارےےےےےےےےےےےےے یہ میری بہنا کے خلاف کون بول رہا ہے ۔ ؟؟
جس دن تمہاری بہنا تمہیں پھینٹی لگائے گی نا، تب تمہیں سمجھ لگے گی۔
خلاف تو کوئی بھی نہیں بول رہا۔ لیکن لگتا ہے اب اسے کچھ کچھ سمجھ آ گئی ہے۔
کچھ نہیں۔۔۔ شمشاد بھائی جان کو تھوڑی سی خوش فہمی ہوئی تھی کہ تمہیں کچھ سمجھ آگئی ہے۔۔۔ اب دور ہوگئی ہوگی۔کون سی سمجھ کیسی سمجھ کہاںکی سمجھ
جس دن تمہاری بہنا تمہیں پھینٹی لگائے گی نا، تب تمہیں سمجھ لگے گی۔
خلاف بولنا اور کیسے ہوتا؟خلاف تو کوئی بھی نہیں بول رہا۔ لیکن لگتا ہے اب اسے کچھ کچھ سمجھ آ گئی ہے۔
دیکھا کون کون بول رہا ہے میرے خلاف
ارے ایک ہی تو چھوٹا بھائی ملا زندگی میں جو ملے بڑے ہی ملے اب کیا اسے تم مجھ سے بدظن کرو گے
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
امید ہے میرا پیغام تو پہنچ ہی جائے گا۔
وہ ایسا کیونکر کرے گی ؟
کسی کو نہیں پڑتا، سوائے اس کے۔ کبھی کبھی اس کا دل کرتا ہے کہ کوئی ہو اور یہ اس پھینٹی لگائے۔ کوئی نہ ملے تو اپنا غصہ دیوار پر ہی اتار لیتی ہے۔
ڈاکٹر صاحب کیا حال ہے ؟
------
شمشاد بھائی !
دورہ تو ہر کسی کو پڑتا ہے ۔
اوہووزین حال تو بہتر ہے لیکن آج ڈسپنسر نہیں آیا تھا اس لئے کچھ مسئلہ ہے۔
آؤ ؤؤؤ ۔السلم علیکم کیسے ہیں سب لوگ میں ذرا تھوڑی سی دیر کے لئے جھانکا تنکی کررہی ہوں
لگتا ہے آپ نے بڑا نقصان اٹھایا ہےرہنے دیں شمشاد بھائی جان۔۔۔ ابھی زین کو سمجھ نہیں آئے گی۔ یہ سمجھ رہا ہے کہ زین اور زینب، نام میں مشابہت کاسہارا لے کر بچ جائے گا۔۔۔ یہ نہیں پتا کہ نام کے آخر میں "ب" کی کمی کا بڑا نقصان بھی ہوسکتا ہے اسے۔
زین کو برادرانہ، دوستانہ، مخلصانہ مشورہ ہے کہ
آپ کی ٹیچنگ کام کی نہیںب سے بڑا ہی بنتا ہے۔ یہ تو سیدھا سادھا آسان سا سوال ہے۔