کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
لو جی ۔۔۔۔ پہلے بتانا تھا

اس کو کہتے ہیں "کہنا بیٹی کو سمجھانا بہو کو"

سمجھ آ گئی ناں جیہ۔ اب یاد رکھنا۔

جیہ پہلے آپ نے مجھ سے نہیں 25 سالہ تجربات والوں سے پوچھا تھا

دیکھا بھائی جی ایسے ہی تو میں "سیانی" نہیں ہوں نا:rollingonthefloor:
 

زین

لائبریرین
اچھا تو جب تک وہ آتے ہیں میں کچھ کام کرلیتا ہوں ۔

کچھ گھنٹے بعد حاضری دونگا۔

اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں چلا گیا ہوں، ادھر ہی ہوں۔ ویسے فرصت مل گئی آپ کو محفل میں آنے کی یا آپ بھی خالہ کے گھر کے چکر لگانے میں مصروف ہیں۔
 

زینب

محفلین
ٹھکانے پر ہی تو نہیں ہیں یہی تو اطلاع کی تھی آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ کے مزاج ٹھکانے پر ہیں کیا۔۔یا پھر وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top