کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہی تو ہے

شمشاد بھائی بتا رہے تھے کہ بھابی تو رات کو آرام سے سو جاتی اور مجھے بچوں کو سلانا پڑتا تھا

تمہارے بھی لگتا ہے کانوں میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سن سن کر کوئی خرابی پیدا ہو گئی ہے۔

ارے بھئی میں نے کہا تھا کہ وہ بچوں کو سلا کر خود آرام سے سو جاتی ہے۔
 
زینب

محفلین
اور خود جو پوری نانی اماں ہو، خود کو کوئی تجربہ نہیں کیا؟

مگر مجھے اب تک نہیں بتایا گیا کہ بچوں کو کیسے سلائیں :(

بھائی جی بات گول نا کریں نا بےچاری کو بتایئں کہ نہین سوتا تو بھوک لگتی ہو گی۔چھوٹے بچے اکثر بھوک سے بھی روتے ہیں "امیوں "کو سمجھ نہیں اتی۔۔۔یا پھر پیمپر گیلا ہو گا۔یا پھر سردی لگتی ہو گی۔۔یا پھر اپ اسے گودی مین لے کے جھلاو تو سو جائے گا نا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
زین

لائبریرین
کیوں آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟ آپ نے متاثرین نے شرکت کرنی ہے یا مظلومین میں۔ آں ہاں ارے بھائی ویسے ہی پوچھا ہے آپ سے، آپ تو پھر سے ناراض ہونے لگے۔
:yawn:

لگتا ہے اب بہت ڈھیل دے دی میں نے اپ اپنے ہاتھ دکھانے پڑیں گے تمہیں :shameonyou:
:idontknow:
:brokenheart:

یہ ساری کہانیاں‌ من گھڑت ہیں۔
یہ صرف آپ کے منورنجن کے لیے پیش کی جارہی ہیں۔
ان کا حقیقت سے کوئی سروکار نہیں;)

یہ تو وقت ہی بتائے گا۔
 
جیہ

لائبریرین
بھائی جی بات گول نا کریں نا بےچاری کو بتایئں کہ نہین سوتا تو بھوک لگتی ہو گی۔چھوٹے بچے اکثر بھوک سے بھی روتے ہیں "امیوں "کو سمجھ نہیں اتی۔۔۔یا پھر پیمپر گیلا ہو گا۔یا پھر سردی لگتی ہو گی۔۔یا پھر اپ اسے گودی مین لے کے جھلاو تو سو جائے گا نا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

لو جی ۔۔۔۔ پہلے بتانا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
آج حالات قدرے بہتر ہیں اور بازار بند ہیں‌۔

آپ کے ہاں‌تو حالات بہت بگڑے ہوئے ہیں ۔ روزانہ رات کو خبریں چیک کرتا ہوں تو سوات سے متعلق تیس چالیس خبریں مل جاتی ہیں‌ جو ساری کی ساری ہی بری خبریں‌ہوتی ہیں‌۔:(

ان کے حالات ہی نہیں، یہ خود بھی خاصی بگڑی ہوئی ہیں۔ طالبان اسی کو تو سدھارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی بات گول نا کریں نا بےچاری کو بتایئں کہ نہین سوتا تو بھوک لگتی ہو گی۔چھوٹے بچے اکثر بھوک سے بھی روتے ہیں "امیوں "کو سمجھ نہیں اتی۔۔۔یا پھر پیمپر گیلا ہو گا۔یا پھر سردی لگتی ہو گی۔۔یا پھر اپ اسے گودی مین لے کے جھلاو تو سو جائے گا نا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اس کو کہتے ہیں "کہنا بیٹی کو سمجھانا بہو کو"

سمجھ آ گئی ناں جیہ۔ اب یاد رکھنا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top