زینب
محفلین
اتنے سارے لوگ نظر نہیں آرہے جا کے نظر چیک کرواوالسلام علیکم
کوئی ہے کیا
کیسی ہے جیہ صاحبہ ؟
زینب بہنا نے تو ایسے ہی ٹانگ اڑانی ہے آپ پوچھے یا نہ پوچھے ۔
تمہیں کس بات پے اعتراض ہے ٹانگ پے یا زینب پے
اتنے سارے لوگ نظر نہیں آرہے جا کے نظر چیک کرواوالسلام علیکم
کوئی ہے کیا
کیسی ہے جیہ صاحبہ ؟
زینب بہنا نے تو ایسے ہی ٹانگ اڑانی ہے آپ پوچھے یا نہ پوچھے ۔
ہاہاہا نہیں میں ناراض نہیں ہوتی بلکے میں شمشاد بھای سے پوچھ کے اپ کو بتاتی
تمہیں کس بات پے اعتراض ہے ٹانگ پے یا زینب پے
اتنے سارے لوگ نظر نہیں آرہے جا کے نظر چیک کرواو
فہیم ! کیسے ہیں ؟ سنا ہے شادی اپریل تک ملتوی ہو گئی ہے۔
کو بتا رہا تھا کہ اس التوا کی وجہ سے آپ کافی اپ سیٹ تھے
آج حالات قدرے بہتر ہیں اور بازار بند ہیں۔
آپ کے ہاںتو حالات بہت بگڑے ہوئے ہیں ۔ روزانہ رات کو خبریں چیک کرتا ہوں تو سوات سے متعلق تیس چالیس خبریں مل جاتی ہیں جو ساری کی ساری ہی بری خبریںہوتی ہیں۔
میرے بھی بال آسلی ہیں شمشاد بھائی
شمشاد بھائی۔ جب بچہ رات کو روتا ہے تو اس کو کیسے چپ کراتے ہیں؟
جی ہاں ۔ اب بھی ہمارے گھر سے کوئی فرلانگ بھر دور طالبان اور فورسز میں شدید فائرنگ ایک گھنٹے سے جاری ہیں
بھائی جی کچھ خوف کریں بھابھی کا اپ بھی کیا سار عام کس کو یاد کر رہے ہیں میں نے بتا آنا ہے جا کے
فہیم ! کیسے ہیں ؟ سنا ہے شادی اپریل تک ملتوی ہو گئی ہے۔
کو بتا رہا تھا کہ اس التوا کی وجہ سے آپ کافی اپ سیٹ تھے
فہیم بھائی آپ بھی متاثرین و مظلومین بھی شامل ہونے والے ہیں۔
جیہ یہ شمشاد بھائی سے آپ "امیوں" والے کام کی پوچھ رہی ہیں ہاہاہاہا
ارے آج کس کی کلاس ہے۔۔۔میں آ سکتا ہوں کیا؟؟؟؟
فہیم بھائی آپ بھی متاثرین و مظلومین بھی شامل ہونے والے ہیں۔
ہاہاہاہ ہیں پا جی آپ نے اتنی راز کی بات مجھے کیون نہیں بتائیٹھیک ہی تو ہے
شمشاد بھائی بتا رہے تھے کہ بھابی تو رات کو آرام سے سو جاتی اور مجھے بچوں کو سلانا پڑتا تھا
کسی پے اعتراض نہیں (نقصِ امن کا اندیشہ ہے )
خوش فہمی ہے ہم تو ٹائم پاس کے لیے آئے ہیں نا کہ تمہاری اواز سن کےمیرے آواز لگاتے ہیں اتنے سارے لوگ آگئے