مزاج کچھ مایوسکن ہیں۔
مایوسی اور اوپر سے موڈ جارحانہ ، خطرناکی کی انتہا ۔
اج شمشاد بھائی نے صبحکی حاضری نہیں لگائی ۔۔۔
میں بھی آ گیا جناب والا میری بھی حاضری لگائی جائے۔
ویسے کس استاد کی کلاس چل رہی ہے۔
اپ کی دیر سے انے پے غیر حاضری لگ چکی ہے کل ٹائم سے انا نہیں تو نام کٹ جائے گا