کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
زاہر ہے کامل تو ہم جیسے لوگ ہی کیا کرتے ہین نا تم جیسے لوگ بس زلفیں بڑھانے پے توجہ دیا کرتےہیں
 
فہیم

لائبریرین
زاہر ہے کامل تو ہم جیسے لوگ ہی کیا کرتے ہین نا تم جیسے لوگ بس زلفیں بڑھانے پے توجہ دیا کرتےہیں

ہاہاہاہاہاہاہا
اچھا تم نے کون سے کام کردیے ہیں:rolleyes:
سوائے باتوں کے تیر چلانے کہ;)

اور ان زلفوں کے دیوانے ہزاروں ہیں;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top