عمار ابن ضیا
محفلین
شماد صاحب تو نہیں آئے، میں چلا آیا۔
واہ افتخار راجہ آئے ہیں۔ کیسی طبیعت ہے حضور آپ تو عید کا چاند ہی ہوگئے گویا۔افتخار راجہ نے کہا:لیں جناب میں پھر حاضر ہوں، شمشاد صاحب کے حکم کے مطابق۔
اور اب اعجاز انکل تشریف آور ہوں تو نہایت عمدہ بات ہوگی۔