کون ہے جو محفل میں آیا 30

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
فریاد کی کوئی لَے نہیں ہے
نالہ پابندِ نَے نہیں ہے

السلام علیکم
 
ملائکہ

محفلین

جیہ

لائبریرین
کیا بتاؤں بقول غالب

ہوں سراپا سازِ آہنگِ شکایت کچھ نہ پوچھ
ہے یہی بہتر کہ لوگوں میں نہ چھیڑے تو مجھے
 
شمشاد

لائبریرین
اسے کہتے ہیں
چور چوری سے جائے پر ہیراپھیری سے نہ جائے

وہ بات یہ ہے ڈاکٹر صاحب کہ میں کسی کام سے جا رہا تھا، وقت کم تھا اور پہنچنا جلدی تھا، تو راستے کو مختصر کرتے ہوئے ادھر سے گزرنا پڑا۔ اب آنکھیں بند کر کے تو نہیں چلا جاتا ناں، کہیں گر گرا جاتا ٹھوکر کھا کر۔
 
ڈاکٹر عباس

نیت ۔۔۔۔ تے حجتاں ڈھیر۔:devil:
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی آنکھ بچا کر دیکھا تھا، کوئی خاص نہیں تھا۔
وہی ساس نندوں کی برائیاں، وہی ساس بہو کی لڑائی۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
زین میں کل ایک چھوٹا سا پہلوان لے کر آیا تھا تمہارے لیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top