ڈاکٹر عباس
محفلین
السلام علیکم۔ کیسے ہیں آپ سب ۔
شمشاد بھائی کیا حال ہیں۔
شمشاد بھائی کیا حال ہیں۔
السلام علیکم۔ کیسے ہیں آپ سب ۔
شمشاد بھائی کیا حال ہیں۔
فریاد کی کوئی لَے نہیں ہے
نالہ پابندِ نَے نہیں ہے
السلام علیکم
اسے کہتے ہیںوہ تو میں ادھر سے گزر رہا تھا، خواتین کارنر کی چلمن اٹھی ہوئی تھی اور میری نظر پڑ گئی۔
فریاد کی کوئی لَے نہیں ہے
نالہ پابندِ نَے نہیں ہے
السلام علیکم
چہ خوب بات کہی ہے شاعر نے۔کیا بتاؤں بقول غالب
ہوں سراپا سازِ آہنگِ شکایت کچھ نہ پوچھ
ہے یہی بہتر کہ لوگوں میں نہ چھیڑے تو مجھے
سب ٹھیک ہے مگر آج دل اداس ہے
اسے کہتے ہیں
چور چوری سے جائے پر ہیراپھیری سے نہ جائے
وہ بات یہ ہے ڈاکٹر صاحب کہ میں کسی کام سے جا رہا تھا، وقت کم تھا اور پہنچنا جلدی تھا، تو راستے کو مختصر کرتے ہوئے ادھر سے گزرنا پڑا۔ اب آنکھیں بند کر کے تو نہیں چلا جاتا ناں، کہیں گر گرا جاتا ٹھوکر کھا کر۔
شمشاد بھائی آپ سے ہی تو لڑنا ہے