کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
میرا نیٹ خراب ہوگیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کزن جی کا پی ٹی سی ایل یوز کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
میں اور مصروف :grin: بس نیٹ خراب تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوکے میں چلی اب شاید پھر میں دیر سے آؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
ساتھ میں کیا لائی تھیں۔
سوئیاں کھانے کو دل کررہا ہےکافی۔
کوئی ہے اللہ کا بندہ یا بندی جو ابھی سوئیاں کھلادے:)
 
ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام

کیسی ہو بھتیجی اور امتحان کیسے ہو رہے ہیں؟

میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے امتحان بھی اچھے ہورہیں ہیں دو پیپر ہوگئے ہیں 4 رہتے ہیں:nailbiting:

وعلیکم السلام۔
ساتھ میں کیا لائی تھیں۔
سوئیاں کھانے کو دل کررہا ہےکافی۔
کوئی ہے اللہ کا بندہ یا بندی جو ابھی سوئیاں کھلادے:)

میں تو خود بھوک سے مر رہی ہوں پر ساتھ میں رول بھی کھارہی ہوں:rollingonthefloor:

کھانا ہے تو خود لے لیں میں یہ والا نہیں دونگی:tongue::grin:
 
فہیم

لائبریرین
میں تو خود بھوک سے مر رہی ہوں پر ساتھ میں رول بھی کھارہی ہوں:rollingonthefloor:

کھانا ہے تو خود لے لیں میں یہ والا نہیں دونگی:tongue::grin:

چلیں پھر یہ رول آپ ہی کھالیں۔ ورنہ کہیں بھوک باقی نہ رہ جائے۔
ہمرا تو ویسے ہی رول نہیں سویاں کھانے کا موڈ ہے۔
کاش کہ ابھی گھر پر ہوتے تو کب کی سوئیاں پکوا کر کھاچکے ہوتے:worried:
 
ملائکہ

محفلین
چلیں پھر یہ رول آپ ہی کھالیں۔ ورنہ کہیں بھوک باقی نہ رہ جائے۔
ہمرا تو ویسے ہی رول نہیں سویاں کھانے کا موڈ ہے۔
کاش کہ ابھی گھر پر ہوتے تو کب کی سوئیاں پکوا کر کھاچکے ہوتے:worried:

آپ تو بڑے خوش قسمت ہیں کہ کہہ کر بنوالیں

میرے ابو کو بھی سویاں بہت اچھی لگتی ہیں پر 1 مہینہ پیچھے پڑنے کے بعد ابو کو ملتی ہیں::battingeyelashes: وہ اس لئے کہ امی کو پسند نہیں:rollingonthefloor::devil:
 
ابھی تمہارے ابو کو مشورہ دیتا ہوں کہ اب جب دل کرے سوئیوں کا تو بجائے آنٹی کو کہنے کے آنٹی کی بیٹی کو بولیں:grin:
پھر ابو کا حکم تو ماننا ہی پڑے گا نہ:laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top