ملائکہ
محفلین
ابھی تمہارے ابو کو مشورہ دیتا ہوں کہ اب جب دل کرے سوئیوں کا تو بجائے آنٹی کو کہنے کے آنٹی کی بیٹی کو بولیں
پھر ابو کا حکم تو ماننا ہی پڑے گا نہ
نہیں اگر میرا موڈ ہو تو کبھی کہے بغیر بنا دیتی ہوں پر ایسا صدیوں میں ہوتا ہے
ابھی تمہارے ابو کو مشورہ دیتا ہوں کہ اب جب دل کرے سوئیوں کا تو بجائے آنٹی کو کہنے کے آنٹی کی بیٹی کو بولیں
پھر ابو کا حکم تو ماننا ہی پڑے گا نہ
نہیں اگر میرا موڈ ہو تو کبھی کہے بغیر بنا دیتی ہوں پر ایسا صدیوں میں ہوتا ہے
آپ تو بڑے خوش قسمت ہیں کہ کہہ کر بنوالیں
میرے ابو کو بھی سویاں بہت اچھی لگتی ہیں پر 1 مہینہ پیچھے پڑنے کے بعد ابو کو ملتی ہیں: وہ اس لئے کہ امی کو پسند نہیں
جب چلیں جائیں تو مجھے بتائیے گا زمانہ بے فکری میں آپکی دعوت کریں گے
جزاک اللہ شاہ جی اللہ آپ کو بہت دے۔
دادی اماں ! کیسی ہیں آپ
ہیں تو تمہاری ماما میرے بھائی کے ساتھ یہ سلوک کر رہی ہیں۔ یہ تو اچھی بات نہیں ہے۔
یہ تم پھر نیٹ استعمال کر رہی ہو۔ ایسے تو پھر اچھے نمبر نہیں آئیں گے امتحان میں۔
لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔ میں دعوت کے بنا کہیں نہیں جانے والی آلینے دیں تیلے بھائی کو ان سے بھی نبٹ لیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا اسلامیات کا پیپر ہے نا اسکی تیاری ہے میری تھوڑی دیر تو بیٹھنے دیں
میں نے تو بلا لینا ہے پر تم نے آنا کوئی ہے نیں بس بس مفت کی بٹر بٹر باتیں کرتی ہو۔۔۔۔۔
اگر ایس بات نہیں ہے تو پھر اگلے ہفتے کی دعوت ہے صبح دوپہر شام تینوں ٹائم کا کھانا اور پینا میری طرف۔۔۔۔اب آنے والی بنو
دنیا میں یہ دوسری بندی میں نے دیکھی ہے بدعا پروف
پہلا پرویز مشرف تھا