فاطمہ تمہارا نیٹ ٹھیک ہو گیا ہے یا ابھی بھی گڑبڑ ہی ہے؟
آج کے آنے سے تو لگتا ہے کہ ٹھیک ہی ہے۔
سرمد بھائی آپ نے بتایا ہی نہیں چار دن پہلے آپ کی سالگرہ تھی۔
چلیں تھوڑی تاخیر ہو گئی۔ سالگرہ کی مبارک باد قبول فرمائیں۔
چل چلاؤ کے دن ہیں بھائی ۔۔۔۔ سو دعا کر چلے ۔کہاں چلے کیوں چلے ظفری بھائی جی
عبد اللہ انہوں نے آج قورمہ بنانا ہے۔ اس لیے جا رہے ہوں گے۔
عبد اللہ انہوں نے آج قورمہ بنانا ہے۔ اس لیے جا رہے ہوں گے۔
میاں خوش رہو ۔۔۔۔۔
پھر آج قورمہ بنانے کا موڈ ہے کہ نہیں؟ لگتا ہے منسوخ ہو گیا۔